the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر ریلوے سدانندا گوڑا نے محکمہ ریلوے کے مخلوعہ جائدادوں کو پر کرنے کا اعلان کیا۔ آج انکے پہلی مرتبہ تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے دورہ کے موقع پر مولا علی میں واقع آر پی ایف ٹرننگ کیمپ میں انکو سلامی پیش کی گئی۔ انہوں نے



اس ٹرننگ کیمپ کو قومی سطح کی ترقی دینے کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نکسلائٹ متاثرہ علاقوں میں ریلوے پولیں کے سہولتوں میں اضافہ کیا جائیگا۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ خواتین کے تحفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے ریلوے پولیس میں لیڈیز کانسٹیبلس کا تقرر کیا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.